🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
وَ اِنَّہُمۡ لَنَا لَغَآئِظُوۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾
اور بلاشبہ یہ ہمیں یقینا غصہ دلانے والے ہیں۔[55]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
55۔ جو ہمیں غصہ چڑھا رہے ہیں