🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمُ الۡاَقۡدَمُوۡنَ ﴿۫ۖ۷۶﴾
تم اور تمھارے پہلے باپ دادا۔[76]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
76۔ اور تمہارے پہلے آباء و اجداد بھی پوجتے رہے ہیں۔