🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة يس
اِنِّیۡۤ اِذًا لَّفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۴﴾
یقینا میں تو اس وقت ضرور کھلی گمراہی میں ہوں گا۔[24]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
24۔ تب تو میں یقیناً صریح گمراہی میں جا پڑا