🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
اِنَّکُمۡ لَذَآئِقُوا الۡعَذَابِ الۡاَلِیۡمِ ﴿ۚ۳۸﴾
بلاشبہ تم یقینا دردناک عذاب چکھنے والے ہو۔[38]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
38۔ (پھر انہیں کہا جائے گا) آج تمہیں یقیناً درد ناک عذاب چکھنا پڑے گا۔