🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
قَالَ قَآئِلٌ مِّنۡہُمۡ اِنِّیۡ کَانَ لِیۡ قَرِیۡنٌ ﴿ۙ۵۱﴾
ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا بے شک میں، میرا ایک ساتھی تھا۔[51]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
51۔ ان میں سے ایک کہے گا: (دنیا میں) میرا ایک ہم نشین [29] تھا
[29] قرین ایسے ساتھی یا دوست کو کہتے ہیں جو اپنا ہم عمر ہو یا بہادری، قوت اور اسی طرح کے دیگر اوصاف میں ہمسر ہو اور اس لفظ کا استعمال عموماً برے معنوں میں ہوتا ہے۔