🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
یَّقُوۡلُ اَئِنَّکَ لَمِنَ الۡمُصَدِّقِیۡنَ ﴿۵۲﴾
وہ کہا کرتا تھا کہ کیا واقعی تو بھی ماننے والوں میں سے ہے۔[52]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
52۔ جو مجھے کہا کرتا تھا: کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں شامل ہو گیا؟