🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
وَ اِنَّ یُوۡنُسَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾ؕ
اور بلاشبہ یونس یقینا رسولوں میں سے تھا۔[139]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
139۔ اور یونس بھی بلا شبہ رسولوں سے تھے