فَسَخَّرۡنَا لَہُ الرِّیۡحَ تَجۡرِیۡ بِاَمۡرِہٖ رُخَآءً حَیۡثُ اَصَابَ ﴿ۙ۳۶﴾
تو ہم نے اس کے لیے ہوا کو تابع کر دیا جو اس کے حکم سے نرم چلتی تھی، جہاں کا وہ ارادہ کرتا تھا۔[36]
36۔ چنانچہ ہم نے ہوا کو ان کے تابع کر دیا۔ جہاں آپ کو پہنچنا ہوتا وہ آپ کے حکم پر نرمی کے ساتھ [42] چلتی تھی۔
[42] اس کی تفسیر کے لئے دیکھئے سورۃ انبیاء کی آیت 81 کا حاشیہ نمبر 69