وَ قَالَ الَّذِیۡۤ اٰمَنَ یٰقَوۡمِ اتَّبِعُوۡنِ اَہۡدِکُمۡ سَبِیۡلَ الرَّشَادِ ﴿ۚ۳۸﴾
اور اس شخص نے کہا جو ایمان لایا تھا، اے میری قوم! میرے پیچھے چلو، میں تمھیں بھلائی کا راستہ بتاؤں گا۔[38]
38۔ اور جو شخص ایمان لایا تھا، وہ کہنے لگا: ”اے میری قوم! میری پیروی کرو تو میں تمہیں بھلائی کی راہ بتاؤں گا