🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الزخرف
وَ کَمۡ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ نَّبِیٍّ فِی الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۶﴾
اور کتنے ہی نبی ہم نے پہلے لوگوں میں بھیجے۔[6]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
6۔ ہم نے پہلی قوموں میں بھی کتنے ہی رسول بھیجے