🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الدخان
ثُمَّ صُبُّوۡا فَوۡقَ رَاۡسِہٖ مِنۡ عَذَابِ الۡحَمِیۡمِ ﴿ؕ۴۸﴾
پھر کھولتے پانی کا کچھ عذاب اس کے سر پر انڈیلو۔[48]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
48۔ پھر کھولتے پانی کا عذاب اس کے سر پر اوپر سے انڈیل دو۔