🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الذاريات
اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَصَادِقٌ ۙ﴿۵﴾
کہ بلاشبہ جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے یقینا سچا ہے۔[5]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
5۔ کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے۔