🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الذاريات
وَّ اِنَّ الدِّیۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ﴿۶﴾
اور بلاشبہ جزا یقینا واقع ہونے والی ہے ۔[6]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
6۔ اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہو گا۔