🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الذاريات
فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ فَمَاۤ اَنۡتَ بِمَلُوۡمٍ ﴿٭۫۵۴﴾
سو تو ان سے منہ پھیر لے، کیونکہ تو ہر گز کسی طرح ملامت کیا ہوا نہیں۔[54]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
54۔ پس (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !) آپ ان کی پروا نہ کیجئے۔ آپ پر کوئی الزام نہیں۔