فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ فَمَاۤ اَنۡتَ بِمَلُوۡمٍ ﴿٭۫۵۴﴾
سو تو ان سے منہ پھیر لے، کیونکہ تو ہر گز کسی طرح ملامت کیا ہوا نہیں۔[54]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَتَوَلَّ و ل ي |
So turn away وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
عَنْهُمْ
|
from them |
فَمَا
|
for not |
أَنْتَ
|
you |
بِمَلُومٍ ل و م |
(are) to be blamed لَامَ (لوم):کسی کو اس کے کسی فعل پر برا بھلا کہنا، اس کے کام کے نتیجہ پر تنبیہ کرنا۔ مترادفات .ذَمَّ، عَتَبَ، لَامَ (لوم)، سَبَّ، ثَرَّبَ،
|
|