🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القمر
وَ لَقَدۡ جَآءَ اٰلَ فِرۡعَوۡنَ النُّذُرُ ﴿ۚ۴۱﴾
اور بلاشبہ یقینا فرعون کی آل کے پاس ڈرانے والے آئے۔[41]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
41۔ آل فرعون کے ہاں بھی ڈرانے والے آئے تھے۔