🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۴﴾
اس کے بدلے کے لیے جو وہ کیا کرتے تھے۔[24]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
24۔ یہ ان اعمال کا بدلہ ہو گا جو وہ کرتے رہے