🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
وَّ مَآءٍ مَّسۡکُوۡبٍ ﴿ۙ۳۱﴾
اور ایسے پانی میں جو گرایا جا رہا ہے۔[31]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
31۔ پانی کی آبشاروں [17]
[17] ﴿مسكوب﴾ ﴿سكب﴾ کے معنی (پانی وغیرہ کا) گرنا اور بہانا ہے۔ ﴿السكب﴾ لگاتار بارش کو یا موٹے موٹے قطروں والی بارش کو کہتے ہیں جس کا پانی بہہ نکلے اور الا سکوب بمعنی لگاتار جھڑی۔ گویا ﴿سكب﴾ میں پانی وغیرہ کے گرنے یا بہنے کے ساتھ تسلسل اور دوام کا تصور بھی پایا جاتا ہے۔ اور ﴿مَاءٍ مَّسْكُوْبٍ﴾ کا معنی مسلسل گرنے والی آبشار اور اس کا بہتا ہوا پانی ہو گا۔