🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
وَّ فَاکِہَۃٍ کَثِیۡرَۃٍ ﴿ۙ۳۲﴾
اور بہت زیادہ پھلوں میں۔[32]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
32۔ اور با افراط پھلوں میں ہوں گے