یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ جَاہِدِ الۡکُفَّارَ وَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَ اغۡلُظۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۹﴾
اے نبی! کفار اور منافقین سے جہاد کر اور ان پر سختی کر اور ان کی جگہ جہنم ہے اور وہ برا ٹھکانا ہے۔[9]
9۔ اے نبی! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو۔ ان کی پناہ گاہ جہنم [20] ہے جو بہت برا ٹھکانا ہے
[20] اس آیت کے پورے پورے الفاظ سورۃ توبہ کی آیت نمبر 73، جیسے ہی ہیں۔ لہٰذا اس کی تشریح سورۃ توبہ کے حاشیہ نمبر 88 کے تحت ملاحظہ کی جائے۔