🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحاقة
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۸﴾
پس نہیں! میں قسم کھاتا ہوں اس کی جسے تم دیکھتے ہو![38]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
38۔ پس میں ان چیزوں کی بھی قسم کھاتا ہوں جو تم دیکھتے ہو