🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحاقة
ثُمَّ لَقَطَعۡنَا مِنۡہُ الۡوَتِیۡنَ ﴿۫ۖ۴۶﴾
پھر یقینا ہم اس کی جان کی رگ کاٹ دیتے۔[46]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
46۔ پھر اس کی رگ گردن کاٹ ڈالتے۔