🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المعارج
اِذَا مَسَّہُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ﴿ۙ۲۰﴾
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جانے والا ہے۔[20]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
20۔ جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے