وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِاَمٰنٰتِہِمۡ وَ عَہۡدِہِمۡ رٰعُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۲﴾
اور وہ جو اپنی امانتوں کا اور اپنے عہد کا لحاظ رکھنے والے ہیں۔[32]
32۔ اور جو اپنی امانتوں [19] اور اپنے عہد کا پاس رکھتے ہیں
[19] اس آیت کی تشریح کے لیے دیکھئے سورۃ مومنون کی آیت نمبر 8 کا حاشیہ