🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المعارج
فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ﴿ۚ۳۱﴾
پھر جو اس کے علاوہ کوئی راستہ ڈھونڈے تو وہی حد سے گزرنے والے ہیں۔[31]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
31۔ البتہ ان کے علاوہ جو کوئی اور راہ چاہیں تو ایسے ہی لوگ حد سے تجاوز [18] کرنے والے ہیں
[18] آیت نمبر 29، 30 اور 31 کی تشریح کے لیے دیکھئے سورۃ مومنون کی آیت نمبر 5، 6، 7 کے حواشی اس کے علاوہ النور آیت نمبر 30 اور الاحزاب آیت نمبر: 35 بھی ملاحظہ فرمائیں۔