🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المدثر
کَلَّا ؕ اِنَّہٗ کَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیۡدًا ﴿ؕ۱۶﴾
ہرگز نہیں! یقینا وہ ہماری آیات کا سخت مخالف رہا ہے۔[16]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
16۔ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا کیونکہ وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے