🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المدثر
ثُمَّ اَدۡبَرَ وَ اسۡتَکۡبَرَ ﴿ۙ۲۳﴾
پھر اس نے پیٹھ پھیری اور تکبر کیا۔[23]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
23۔ پھر وہاں سے چلا گیا اور تکبر میں آگیا