🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المدثر
ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَ ﴿ۙ۲۲﴾
پھر اس نے تیوری چڑھائی اور برا منہ بنایا۔[22]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
22۔ پھر اس نے پیشانی سکیڑی اور منہ بسورا