🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النازعات
فَاِنَّمَا ہِیَ زَجۡرَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
پس وہ تو صرف ایک ہی ڈانٹ ہو گی۔[13]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
13۔ وہ بس ایک گرج دار آواز ہی ہو گی