🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الليل
اِنَّ عَلَیۡنَا لَلۡہُدٰی ﴿۫ۖ۱۲﴾
بلاشبہ ہمارے ہی ذمے یقینا راستہ بتانا ہے۔[12]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
12۔ بلا شبہ راہ دکھانا ہمارے [5] ذمہ ہے
[5] یعنی ہم نے خیرو شر کی تمیز کو انسان کی فطرت میں داخل کر دینے پر ہی اکتفا نہیں کیا۔ بلکہ اس کی پوری رہنمائی کرنا بھی ہمارے ذمے ہے اور یہ ذمہ داری ہم نے رسول بھیج کر اور کتابیں نازل کر کے پوری کر دی ہے۔