🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الليل
فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ نَارًا تَلَظّٰی ﴿ۚ۱۴﴾
پس میں نے تمھیں ایک ایسی آگ سے ڈرا دیا ہے جو شعلے مارتی ہے۔[14]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
14۔ لہذا میں نے تمہیں بھڑکتی آگ سے ڈرا دیا ہے