🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الزلزال
بِاَنَّ رَبَّکَ اَوۡحٰی لَہَا ؕ﴿۵﴾
اس لیے کہ تیرے رب نے اسے وحی کی ہو گی۔[5]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
5۔ کیونکہ اسے آپ کے پروردگار کا حکم ہی یہی ہو گا