🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الزلزال
فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷﴾
تو جو شخص ایک ذرہ برابر نیکی کرے گا اسے دیکھ لے گا۔[7]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
7۔ چنانچہ جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اسے دیکھ لے گا