وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوۡرِ ﴿ۙ۱۰﴾
اور جو کچھ سینوں میں ہے ظاہر کر دیا جائے گا۔[10]
10۔ اور جو کچھ سینوں میں (چھپے ہوئے راز) ہیں انہیں [10] ظاہر کر دیا جائے گا
[10] اس کی تشریح سورۃ الطارق کی آیت
﴿يَوْمَ تُبْلَي السَّرَايِٕرُ﴾ کے تحت حاشیہ نمبر 7 میں گزر چکی ہے۔