🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الهمزة
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡحُطَمَۃُ ؕ﴿۵﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ حطمہ کیا ہے؟[5]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
5۔ اور آپ کیا جانیں کہ وہ چکنا چور کر دینے والی کیا ہے؟