المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5541
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا أَبُو صُهَيْبٍ النَّضْرُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: ثَنَا مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْخَلْقُ عِيَالُ اللهِ، فَأَحَبُّ النَّاسِ إِلَى اللهِ مَنْ أَحْسَنَ إِلَى عِيَالِهِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ساری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے، لہٰذا اللہ کے نزدیک سب سے محبوب شخص وہ ہے جو اس کے کنبے کے ساتھ اچھا سلوک کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”حکم سے ان دونوں احادیث کو موسیٰ بن عمیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5541]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”حکم سے ان دونوں احادیث کو موسیٰ بن عمیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5541]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 10033»
حدیث نمبر: 5542
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ سَهْلٍ الْخَيَّاطُ قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ الْأَجْلَحِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، وَشُرَيْحٍ النَّخَعِيِّ ، قَالُوا: دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ ، نَسْأَلُهَا: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ؟ فَقُلْنَا لِعَلْقَمَةَ : يَا أَبَا شِبْلٍ ، سَلْهَا أَنْتَ، فَقَالَ: مَا أَنَا بِالَّذِي أَكُونُ مَنْ رَفَثَ لَهَا الْيَوْمَ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ : وَمَا ذَلِكُمْ؟ قَالُوا: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، أَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ؟ فَقَالَتْ: I " نَعَمْ، وَلَكِنَّهُ كَانَ أَمْلَكَكُمْ لِأَرَبِهِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ [ إِبْرَاهِيمَ ] إِلَّا الْأَجْلَحُ ، وَلَا عَنِ الْأَجْلَحِ إِلَّا أَبُو أُسَامَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَسَنُ بْنُ سَهْلٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ [ إِبْرَاهِيمَ ] إِلَّا الْأَجْلَحُ ، وَلَا عَنِ الْأَجْلَحِ إِلَّا أَبُو أُسَامَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَسَنُ بْنُ سَهْلٍ I ".
علقمہ رحمہ اللہ، اسود رحمہ اللہ اور شریح نخعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ہم ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس یہ پوچھنے کے لیے گئے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں بیوی سے بدن لگاتے تھے؟ ہم نے علقمہ رحمہ اللہ سے کہا: ”اے ابو شبل! آپ ہی ان سے پوچھ لیں۔“ انہوں نے کہا: ”میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو آج ان کے سامنے ایسی بات کہیں۔“ تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا: ”تم لوگ کس بارے میں پوچھ رہے ہو؟“ انہوں نے کہا: ”اے ام المومنین! کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں بیوی سے بدن لگاتے تھے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”ہاں، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم تم سب سے زیادہ اپنی خواہش پر قابو رکھنے والے تھے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم سے اجلح کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اجلح سے ابو اسامہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حسن بن سہل منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5542]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1927، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1106، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 430، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1998، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3072، 3074، 3075، 3078، 3082، 3079، 3080، 3081، 3083، 3084، 3087، 3088، 3085، 3086، 3089، 3090، 3093، 3094، 3091، 3092، 3095، 3096، 9080، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2382، والترمذي فى «جامعه» برقم: 728، 729، والدارمي فى «مسنده» برقم: 797، 796، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1684، 1687، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8171، 8188، 8194، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24764، 24788، 24952، 25590، 25605، 25845، 26051، 26292، 26455، 26572، 26940، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1502، والحميدي فى «مسنده» برقم: 197، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4718، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7441، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9484، 9521، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3390، 3391، 3392، والطبراني فى «الصغير» برقم: 283، 487، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1192، 1668، 3032، 3645، 3646، 5088»
حدیث نمبر: 5543
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا عَبَّادُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ: ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ عَبْدًا أَسْوَدَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَرَّ بِي ابْنُ السَّبِيلِ وَأَنَا فِي مَاشِيَةٍ لِسَيِّدِي، أَفَأَسْقِي مِنْ أَلْبَانِهَا بِغَيْرِ إِذْنِهِ؟ قَالَ: I " لَا I ". قَالَ: فَإِنِّي أَرْمِي، فَأُصْمِي وَأُنْمِي قَالَ: كُلْ مَا أَصْمَيْتَ وَدَعْ مَا أَنْمَيْتَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک سیاہ فام غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ”میں اپنے آقا کے مویشیوں میں تھا کہ میرے پاس سے ایک مسافر گزرا، تو کیا میں اپنے آقا کی اجازت کے بغیر ان کا دودھ اسے پلا دوں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ اس نے عرض کیا: ”میں تیر چلاتا ہوں، تو کبھی شکار موقع پر ہی مر جاتا ہے اور کبھی زخمی ہو کر آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہے (اور بعد میں مردہ ملتا ہے)۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو تیر لگتے ہی مر جائے اسے کھا لو، اور جو آنکھ سے اوجھل ہو کر مرے اسے چھوڑ دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے عثمان بن عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5543]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے عثمان بن عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5543]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: وسنده ضعيف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 4، ص 247» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18968، 18969، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7018، 8453، 8455، 8659، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20036، 20037، 20108، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (10/213) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12370»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 5544
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ الطَّحَّانِ قَالَ: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ خُثَيْمٍ الْهِلَالِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ الضَّبِّيِّ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ - رَفَعَهُ - قَالَ: مَا مِنْ أَحَدٍ أَغْيَرَ مِنَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَلِذَلِكَ حَرَّمَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الضَّبِّيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ خُثَيْمٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الضَّبِّيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ خُثَيْمٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل سے بڑھ کر کوئی بھی غیرت مند نہیں، اسی لیے اس نے بے حیائی کے کاموں کو حرام قرار دیا ہے، خواہ وہ ظاہر ہوں یا پوشیدہ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے محمد بن خالد ضبی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سعید بن خثیم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5544]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے محمد بن خالد ضبی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سعید بن خثیم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5544]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4634، 4637، 5220، 7403، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2760، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 294، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11108، 11119، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3530، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2271، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21082، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3686، 4125، 4236، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 264، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5123، 5169، 5178، والبزار فى «مسنده» برقم: 1687، 1713، 1910، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19525، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18003، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10378، 10441»
حدیث نمبر: 5545
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ طَارِقٍ الْوَابِشِيُّ قَالَ: نَا مَسْعَدَةُ بْنُ الْيَسَعَ قَالَ: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَتْهُ عَجُوزٌ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، ادْعُ اللهَ أَنْ يُدْخِلَنِي الْجَنَّةَ، فَقَالَ نَبِيُّ اللهِ: إِنَّ الْجَنَّةَ لَا يَدْخُلُهَا عَجُوزٌ، فَذَهَبَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى، ثُمَّ رَجَعَ إِلَى عَائِشَةَ ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ : لَقَدْ لَقِيَتْ مِنْ كَلِمَتِكَ مَشَقَّةً وَشِدَّةً، فَقَالَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " إِنَّ ذَلِكَ كَذَلِكَ، إِنَّ اللهَ إِذَا أَدْخَلَهُنَّ الْجَنَّةَ حَوَّلَهُنَّ أَبْكَارًا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس انصار کی ایک بوڑھی عورت آئی اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اللہ سے دعا کیجیے کہ وہ مجھے جنت میں داخل فرما دے۔“ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں کوئی بوڑھی عورت داخل نہیں ہوگی۔“ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے اور نماز ادا کی، اس کے بعد سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس واپس آئے تو انہوں نے عرض کیا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس بات سے اسے بڑی تکلیف اور سخت صدمہ پہنچا ہے۔“ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بات تو یہی ہے، لیکن جب اللہ تعالیٰ ان عورتوں کو جنت میں داخل فرمائے گا تو انہیں کنواریاں بنا دے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے سعید بن ابی عروبہ رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5545]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے سعید بن ابی عروبہ رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5545]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه مسعدة بن اليسع وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 419» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف مسعدة بن اليسع
حدیث نمبر: 5546
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ قَالَ: نَا أَبُو عَاصِمٍ الْعَبَّادَانِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ صَعْصَعَةَ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يَمُوتُ لَهُمَا ثَلَاثَةٌ مِنْ أَوْلَادِهِمْ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللهُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ الْعَبَّادَانِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ الْعَبَّادَانِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ I ".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی دو مسلمان (میاں بیوی) ایسے ہوں کہ ان کی تین اولادیں بلوغت کو پہنچنے سے پہلے فوت ہو جائیں، تو اللہ تعالیٰ ان دونوں پر اپنی رحمت کے فضل سے انہیں جنت میں داخل فرمائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن بن ذکوان رحمہ اللہ سے ابو عاصم عبادانی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں اسماعیل بن موسیٰ سدی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5546]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2940، 4644، 4645، 4643، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2453، 2454، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1873 / 2، 3185 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2014، 4379، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2447، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18637، 18636، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21736، 21737، 21754، 21755، 21811، 21812، 21853، والبزار فى «مسنده» برقم: 3909، 3910، 3914، 3911، 3912، 3913، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12006، 19894، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1644، 1645، والطبراني فى «الصغير» برقم: 895، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 962، 1366، 3324، 3734، 5716، 6047، 6984، 7182»
حدیث نمبر: 5547
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ هِلَالٍ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ صَالِحٍ الْمُرِّيِّ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَوْمٍ قَدْ صَادُوا ظَبْيَةً، فَشَدُّوهَا إِلَى عَمُودِ الْفُسْطَاطِ، فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي وَضَعْتُ وَلِي خَشَفَانِ، فَاسْتَأْذِنْ لِي أَنْ أُرْضِعَهُمَا، ثُمَّ أَعُودَ إِلَيْهِمْ، فَقَالَ: I " أَيْنَ صَاحِبُ هَذِهِ؟ I " فَقَالَ الْقَوْمُ: نَحْنُ يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَلُّوا عَنْهَا حَتَّى تَأْتِيَ خَشَفَيْهَا تُرْضِعَهُمَا، وَتَأْتِيَ إِلَيْكُمْ. قَالُوا: وَمَنْ لَنَا بِذَلِكَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " أَنَا I ". فَأَطْلَقُوهَا فَذَهَبَتْ، فَأَرْضَعَتْ، ثُمَّ رَجَعَتْ إِلَيْهِمْ، فَأَوْثَقُوهَا، فَمَرَّ بِهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: I " أَيْنَ أَصْحَابُ هَذِهِ؟ I " قَالُوا: هُوَ ذَا نَحْنُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: I " تَبِيعُونَهَا؟ I " قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ هِيَ لَكَ، فَخَلُّوا عَنْهَا، فَأَطْلَقُوهَا فَذَهَبَتْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ هِلَالٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ هِلَالٍ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک ایسی قوم کے پاس سے ہوا جنہوں نے ایک ہرنی شکار کر کے اسے خیمے کے ستون سے باندھ رکھا تھا۔ ہرنی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے بچے جنے ہیں اور میرے دو چھوٹے بچے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے لیے اجازت لے دیجیے کہ میں انہیں دودھ پلا آؤں، پھر ان کے پاس لوٹ آؤں گی۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا مالک کہاں ہے؟“ لوگوں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! ہم ہیں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے چھوڑ دو تاکہ یہ اپنے بچوں کے پاس جا کر انہیں دودھ پلا آئے اور پھر تمہارے پاس لوٹ آئے۔“ انہوں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! اس کی ضمانت ہمیں کون دے گا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں۔“ چنانچہ انہوں نے اسے کھول دیا، وہ گئی، بچوں کو دودھ پلایا، پھر ان کے پاس لوٹ آئی تو انہوں نے اسے دوبارہ باندھ دیا۔ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ان کے پاس سے گزر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے مالک کہاں ہیں؟“ انہوں نے کہا: ”ہم یہ حاضر ہیں، اے اللہ کے رسول!“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم اسے بیچتے ہو؟“ انہوں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی ہے۔“ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) ”اسے چھوڑ دو۔“ چنانچہ انہوں نے اسے آزاد کر دیا اور وہ چلی گئی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثابت رحمہ اللہ سے صالح مری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبدالکریم بن ہلال رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5547]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثابت رحمہ اللہ سے صالح مری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبدالکریم بن ہلال رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5547]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه صالح المري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 294» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف صالح المري
حدیث نمبر: 5548
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا جَنْدَلُ بْنُ وَالِقٍ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ كَتَبُوا كِتَابًا، فَاتَّبَعُوهُ، وَتَرَكُوا التَّوْرَاةَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، تَفَرَّدَ بِهِ: جَنْدَلُ بْنُ وَالِقٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، تَفَرَّدَ بِهِ: جَنْدَلُ بْنُ وَالِقٍ I ".
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنی اسرائیل نے ایک کتاب لکھ لی، پھر اسی کی پیروی کرنے لگے اور تورات کو چھوڑ دیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالملک رحمہ اللہ سے عبیداللہ بن عمرو کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں جندل بن والق رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5548]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه محمد بن عثمان بن أبي شيبة وهو ثقة وقد ضعفه غير واحد «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 150» »
«قال الدارقطني: والموقوف أصح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 7، ص 216» »
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 497»
«قال الدارقطني: والموقوف أصح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 7، ص 216» »
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 497»
الحكم على الحديث: الصواب موقوف
حدیث نمبر: 5549
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ: نَا أَبُو إِسْرَائِيلَ الْمُلَائِيُّ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ الْعَيْزَارِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: إِذَا ذُكِرَ الصَّالِحُونَ فَحَيَّهَلًا بِعُمَرَ ، مَا كُنَّا نُبْعِدُ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِ السَّلَامُ، أَنَّ السَّكِينَةَ تَنْطِقُ عَلَى لِسَانِ عُمَرَ I ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب نیک لوگوں کا ذکر ہو تو عمر رضی اللہ عنہ کی طرف لپکو! ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے بارے میں اس بات کو بعید نہیں سمجھتے تھے کہ سکینت عمر رضی اللہ عنہ کی زبان پر بولتی ہے۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5549]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 67» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3883 / 1، 3883 / 2، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8202»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3883 / 1، 3883 / 2، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8202»
الحكم على الحديث: إسناده حسن
حدیث نمبر: 5550
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ شَبِيبٍ الْمَدَنِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ قَالَ: حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ صَلَاةً لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا ابْنُهُ طَلْحَةُ وَلَا عَنْ طَلْحَةَ إِلَّا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ وَلَا عَنِ ابْنِ أَبِي فُدَيْكٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ شَبِيبٍ I ".

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی ایسی نماز پڑھے جس کے رکوع اور سجدے پورے نہ کرے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سعید بن مسیب سے ان کے بیٹے طلحہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ طلحہ سے ابن ابی فدیک کے سوا کسی نے، اور نہ ابن ابی فدیک سے ابن ابی اویس کے سوا کسی نے۔ اس میں عبداللہ بن شبیب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْمِيمِ/حدیث: 5550]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن شبيب وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 121» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1060»
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1060»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا لضعف عبد الله بن شبيب