المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9436
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَوْصِلِيُّ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ هَارُونَ أَبِي إِسْحَاقَ الْكُوفِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بُرْدَةَ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ أَبِي مُوسَى - يَرْفَعُهُ - قَالَ: مَنْ صَلَّى ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً بَنَى اللهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ إِلَّا هَارُونُ أَبُو إِسْحَاقَ ، تَفَرَّدَ بِهِ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي مُوسَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ إِلَّا هَارُونُ أَبُو إِسْحَاقَ ، تَفَرَّدَ بِهِ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي مُوسَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بارہ رکعتیں (سنتِ مؤکدہ) پڑھے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو بردہ سے ہارون ابو اسحاق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حماد بن زید منفرد ہیں، اور ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْهَاءِ/حدیث: 9436]

تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 20023، والبزار فى «مسنده» برقم: 3197 / 2، 3197 / 1»
حدیث نمبر: 9437
حَدَّثَنَا هَيْثَمٌ ، ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ النَّسَائِيُّ ، نَا الْخَضِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُجَاعٍ الْحَرَّانِيُّ ، نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عُبَيْدَةَ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَكَلَتْنَا الضَّبُعُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ الدُّنْيَا تُفْتَحُ عَلَيْكُمْ، فَيَا لَيْتَ أُمَّتِي لَا يَلْبَسُوا الدِّيبَاجَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدَةَ إِلَّا هُشَيْمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْخَضِرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ حُذَيْفَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدَةَ إِلَّا هُشَيْمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْخَضِرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ حُذَيْفَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: ”اے اللہ کے رسول! ہمیں تو قحط سالی نے کھا لیا ہے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم پر دنیا (کے دروازے) کھول دیے جائیں گے، پس کاش! میری امت ریشم (کا لباس) نہ پہنے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبیدہ سے ہشیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں خضر بن محمد منفرد ہیں، اور سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْهَاءِ/حدیث: 9437]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط وفيه عبيدة بن معتب وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 143» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبيدة بن معتب متروك
حدیث نمبر: 9438
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ أَبُو يَعْلَى التَّوَّزِيُّ ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَفَعَهُ - قَالَ: يُؤْتَى الرَّجُلُ فِي قَبْرِهِ، فَإِذَا أُتِيَ مِنْ قِبَلِ رَأْسِهِ دَفَعَتْهُ تِلَاوَةُ الْقُرْآنِ، وَإِذَا أُتِيَ مِنْ قِبَلِ يَدَيْهِ دَفَعَتْهُ الصَّدَقَةُ، وَإِذَا أُتِيَ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْهِ دَفَعَهُ مَشْيُهُ إِلَى الْمَسَاجِدِ، وَالصَّبْرُ حَجَزَهُ I "، فَقَالَ: أَمَا إِنِّي لَوْ رَأَيْتُ خَلِيلًا كُنْتُ صَاحِبَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ إِلَّا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، وَلَا عَنْ مَالِكٍ إِلَّا سُفْيَانُ ، وَلَا عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو حَفْصٍ .

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے پاس اس کی قبر میں (عذاب کے فرشتے) آتے ہیں، چنانچہ جب وہ اس کے سر کی جانب سے آتے ہیں تو تلاوتِ قرآن اسے روک دیتی ہے، اور جب اس کے ہاتھوں کی جانب سے آتے ہیں تو صدقہ اسے ہٹا دیتا ہے، اور جب اس کے پاؤں کی جانب سے آتے ہیں تو مسجدوں کی طرف اس کا چل کر جانا اسے دفع کر دیتا ہے، اور صبر ایک جانب (تیار) کھڑا ہوتا ہے۔“ پھر (صبر) کہتا ہے: ”سنو! اگر میں (ان میں) کوئی کمی دیکھتا تو میں ہی اس (کمی کو پورا کرنے) کا ذمہ دار ہوتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو طلحہ بن مصرف سے مالک بن مغول کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مالک سے سفیان کے سوا کسی نے نہیں، اور سفیان سے محمد بن صلت کے سوا کسی نے نہیں، اس میں ابو حفص منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْهَاءِ/حدیث: 9438]