صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2038. إن أهون أهل النار عذابا يوم القيامة لرجل يوضع في ....
بیشک قیامت کے دن اہل جہنم میں سے سب سے ....
حدیث نمبر: 2035
«إن أهون أهل النار عذابا يوم القيامة لرجل يوضع في أخمص قدميه جمرتان يغلي منهما دماغه كما يغلي المرجل بالقمقم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن اہل جہنم میں سے سب سے ہلکے عذاب والا وہ شخص ہوگا جس کے قدموں کے تلووں کے نیچے آگ کے دو انگارے رکھے جائیں گے، جن سے اس کا دماغ اس طرح کھولے گا جیسے تانبے کے برتن میں ہنڈیا ابلتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2035]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ن] عن النعمان بن بشير. الصحيحة 1680: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح