صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2519. أنهى عن كل مسكر أسكر عن الصلاة
میں ہر اس نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں ....
حدیث نمبر: 2515
«أنهى عن كل مسكر أسكر عن الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں ہر اس نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں جو (عقل کو ماؤف کر کے انسان کو) نماز سے غافل کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2515]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي موسى. الصحيحة 1422.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2520. أنهاكم عن الزور
میں تمہیں جھوٹ (اور باطل باتوں) سے منع کرتا ہوں۔
حدیث نمبر: 2516
«أنهاكم عن الزور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں جھوٹ (اور باطل باتوں) سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2516]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن معاوية. م 6/168.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2521. أنهاكم عن صيام يومين: الفطر والأضحى
میں تمہیں دو دنوں کے روزے رکھنے سے منع کرتا ....
حدیث نمبر: 2517
«أنهاكم عن صيام يومين: الفطر والأضحى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں دو دنوں کے روزے رکھنے سے منع کرتا ہوں: عید الفطر اور عید الاضحی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2517]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 622 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2522. أنهاكم عن قليل ما أسكر كثيره
میں تمہیں ہر اس چیز کی تھوڑی مقدار سے بھی ....
حدیث نمبر: 2518
«أنهاكم عن قليل ما أسكر كثيره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں ہر اس چیز کی تھوڑی مقدار سے بھی منع کرتا ہوں جس کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2518]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن سعد. الإرواء 2375: الدارمي، ابن الجارود، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2523. أنهر الدم بما شئت واذكر اسم الله عليه
تم جس چیز (دھار دار آلے) سے چاہو خون بہا ....
حدیث نمبر: 2519
«أنهر الدم بما شئت واذكر اسم الله عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جس چیز (دھار دار آلے) سے چاہو خون بہا دو (یعنی ذبح کر لو) اور اس پر اللہ کا نام ذکر کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2519]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن عدي بن حاتم. الإرواء 2529: د، ابن ماجه، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2524. انهكوا الشوارب وأعفوا اللحى
مونچھوں کو خوب پست کرو اور داڑھیوں کو بڑھاؤ (یعنی ....
حدیث نمبر: 2520
«انهكوا الشوارب وأعفوا اللحى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مونچھوں کو خوب پست کرو اور داڑھیوں کو بڑھاؤ (یعنی معاف رکھو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2520]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح