صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3681. سيد الشهداء حمزة بن عبد المطلب ورجل قام إلى إمام ....
شہداء کے سردار حمزہ بن عبد المطلب ہیں، اور وہ ....
حدیث نمبر: 3675
«سيد الشهداء حمزة بن عبد المطلب ورجل قام إلى إمام جائر فأمره ونهاه فقتله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہداء کے سردار حمزہ بن عبد المطلب ہیں، اور وہ آدمی جو کسی ظالم حکمران کے سامنے کھڑا ہو کر اسے نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے، پس وہ (حکمران) اسے قتل کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3675]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك الضياء] عن جابر. الصحيحة 374.»
قال الشيخ الألباني: حسن
3682. سيد الشهداء عند الله يوم القيامة حمزة بن عبد المطلب
قیامت کے دن اللہ کے ہاں شہداء کے سردار حمزہ ....
حدیث نمبر: 3676
«سيد الشهداء عند الله يوم القيامة حمزة بن عبد المطلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن اللہ کے ہاں شہداء کے سردار حمزہ بن عبد المطلب ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3676]
”قیامت کے دن اللہ کے ہاں شہداء کے سردار حمزہ بن عبد المطلب ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3676]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن جابر [طب] عن علي. الصحيحة 374.»
قال الشيخ الألباني: حسن
3683. سيد ريحان أهل الجنة الحناء
جنت والوں کی خوشبودار بوٹیوں میں سب سے افضل مہندی ....
حدیث نمبر: 3677
«سيد ريحان أهل الجنة الحناء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت والوں کی خوشبودار بوٹیوں میں سب سے افضل مہندی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3677]
”جنت والوں کی خوشبودار بوٹیوں میں سب سے افضل مہندی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3677]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب خط] عن ابن عمرو. الصحيحة 1420: أبو الشيخ:»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3684. سيدات نساء أهل الجنة أربع: مريم وفاطمة وخديجة وآسية
جنت والی عورتوں کی سردار چار ہیں: مریم، فاطمہ، خدیجہ ....
حدیث نمبر: 3678
«سيدات نساء أهل الجنة أربع: مريم وفاطمة وخديجة وآسية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت والی عورتوں کی سردار چار ہیں: مریم، فاطمہ، خدیجہ اور آسیہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3678]
”جنت والی عورتوں کی سردار چار ہیں: مریم، فاطمہ، خدیجہ اور آسیہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3678]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن عائشة. الصحيحة 1424. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح