صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3756. صاحب الدابة أحق بصدرها
جانور کا مالک اس کے اگلے حصے (پر بیٹھنے) کا ....
حدیث نمبر: 3750
«صاحب الدابة أحق بصدرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جانور کا مالک اس کے اگلے حصے (پر بیٹھنے) کا زیادہ حق دار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3750]
”جانور کا مالک اس کے اگلے حصے (پر بیٹھنے) کا زیادہ حق دار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3750]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حب] عن بريدة [حم طب] عن قيس بن سعد وحبيب بن مسلمة [حم] عن عمر [طب] عن عصمة بن مالك الخطمي وعروة بن مغيث الأنصاري [طس] عن علي [البزار] عن أبي هريرة [أبونعيم] عن فاطمة الزهراء. المشكاة 3918.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3757. صاحب الدابة أحق بصدرها، إلا من أذن
جانور کا مالک اس کے اگلے حصے کا زیادہ حق ....
حدیث نمبر: 3751
«صاحب الدابة أحق بصدرها، إلا من أذن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جانور کا مالک اس کے اگلے حصے کا زیادہ حق دار ہے، سوائے اس کے جسے وہ اجازت دے دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3751]
”جانور کا مالک اس کے اگلے حصے کا زیادہ حق دار ہے، سوائے اس کے جسے وہ اجازت دے دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3751]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن عساكر] عن بشير. المصدر السابق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3758. صاحب الصور واضع الصور على فيه منذ خلق ينتظر متى ....
صور کا ذمہ دار فرشتہ اپنی تخلیق کے وقت سے ....
حدیث نمبر: 3752
«صاحب الصور واضع الصور على فيه منذ خلق ينتظر متى يؤمر أن ينفخ فيه فينفخ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صور کا ذمہ دار فرشتہ اپنی تخلیق کے وقت سے صور کو منہ سے لگائے ہوئے ہے، وہ اس انتظار میں ہے کہ کب اسے حکم دیا جائے کہ اس میں پھونک مارے تو وہ پھونک مار دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3752]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خط] عن البراء. الصحيحة 1079: ت, حم, حب, ك, أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3759. صاحب العلم يستغفر له كل شيء حتى الحوت في البحر
صاحبِ علم کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے، حتیٰ ....
حدیث نمبر: 3753
«صاحب العلم يستغفر له كل شيء حتى الحوت في البحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صاحبِ علم کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے، حتیٰ کہ سمندر کی مچھلی بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3753]
”صاحبِ علم کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے، حتیٰ کہ سمندر کی مچھلی بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3753]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ع] عن أنس. صحيح الترغيب 78: ت - أبي أمامة1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3760. صبيحة ليلة القدر تطلع الشمس لا شعاع لها كأنها طست ....
شبِ قدر کی صبح کو سورج بغیر کرنوں کے طلوع ....
حدیث نمبر: 3754
«صبيحة ليلة القدر تطلع الشمس لا شعاع لها كأنها طست حتى ترتفع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شبِ قدر کی صبح کو سورج بغیر کرنوں کے طلوع ہوتا ہے، گویا وہ ایک طشت ہے، یہاں تک کہ بلند ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3754]
”شبِ قدر کی صبح کو سورج بغیر کرنوں کے طلوع ہوتا ہے، گویا وہ ایک طشت ہے، یہاں تک کہ بلند ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3754]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 3] عن أبي. مختصر مسلم 638.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3761. صدق ابن مسعود زوجك وولدك أحق من تصدقت به عليهم
ابن مسعود نے سچ کہا، تمہاری بیوی اور تمہاری اولاد ....
حدیث نمبر: 3755
«صدق ابن مسعود زوجك وولدك أحق من تصدقت به عليهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن مسعود نے سچ کہا، تمہاری بیوی اور تمہاری اولاد اس صدقے کی زیادہ حق دار ہیں جو تم انہیں دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3755]
”ابن مسعود نے سچ کہا، تمہاری بیوی اور تمہاری اولاد اس صدقے کی زیادہ حق دار ہیں جو تم انہیں دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3755]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي سعيد. الإرواء 878»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3762. صدق الله فصدقه
جو اللہ سے سچا رہا، اللہ نے اسے سچا کر ....
حدیث نمبر: 3756
«صدق الله فصدقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ سے سچا رہا، اللہ نے اسے سچا کر دکھایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3756]
”جو اللہ سے سچا رہا، اللہ نے اسے سچا کر دکھایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3756]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن شداد بن الهاد. أحكام الجنائز ص 61: الطحاوي, ك, هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3763. صدق الله ورسوله: {إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأولادُكُمْ فِتْنَةٌ} نظرت إلى هذين ....
اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا: تمہارے مال ....
حدیث نمبر: 3757
«صدق الله ورسوله: {إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأولادُكُمْ فِتْنَةٌ} نظرت إلى هذين الصبيين يمشيان ويعثران فلم أصبر حتى قطعت حديثي ورفعتهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا: تمہارے مال اور تمہاری اولاد محض ایک آزمائش ہیں، میں نے ان دونوں بچوں کو چلتے اور لڑکھڑاتے دیکھا تو صبر نہ کر سکا یہاں تک کہ میں نے اپنی بات (خطبہ) روک دی اور انہیں اٹھا لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3757]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 حب ك] عن بريدة. صحيح أبي داود 1016»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3764. صدقت المسلم أخوالمسلم
تم نے سچ کہا، مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔
حدیث نمبر: 3758
«صدقت المسلم أخوالمسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم نے سچ کہا، مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3758]
”تم نے سچ کہا، مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3758]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ ك] عن سويد بن حنظلة. الصحيحة 503»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3765. صدقة السر تطفئ غضب الرب
پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔
حدیث نمبر: 3759
«صدقة السر تطفئ غضب الرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3759]
”پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3759]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طص] عن عبد الله بن جعفر ... [العسكري في السرائر] عن أبي سعيد. الروض النضير 375, صحيح الترغيب 2/31, الصحيحة 1908: ك, طس, القضاعي - عبد الله. العسكري - أبي سعيد. ابن عساكر - ابن عباس. أبو بكر الذكواني - عمر. القطاعي ابن مسعود. طس. أم سلمة. طب, لؤلؤ - أبي أمامة. طس, القضاعي, الضياء في مسموعات مرو - معاوية بن حيدة. ت, حب - أنس1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح