صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6781. نعم السحور التمر
کھجور کیا ہی اچھا سحری کا کھانا ہے۔
حدیث نمبر: 6772
«نعم السحور التمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھجور کیا ہی اچھا سحری کا کھانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6772]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن جابر. الصحيحة 562، صحيح الترغيب 1064: حب، هق - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6782. نعم السورتان هما يقرآن في الركعتين قبل الفجر: {قُلْ يَا ....
یہ دونوں سورتیں کیا ہی اچھی ہیں جو فجر سے ....
حدیث نمبر: 6773
«نعم السورتان هما يقرآن في الركعتين قبل الفجر: {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} و {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ}»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ دونوں سورتیں کیا ہی اچھی ہیں جو فجر سے پہلے کی دو رکعتوں میں پڑھی جاتی ہیں: سورۃ الکافرون اور سورۃ الاخلاص۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6773]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حب هب] عن عائشة. الصحيحة 646.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6783. نعم الصدقة اللقحة الصفي منحة والشاة الصفية منحة يغدو بإناء ....
دودھ دینے والی اونٹنی کا عاریتاً دینا کیا ہی اچھا ....
حدیث نمبر: 6774
«نعم الصدقة اللقحة الصفي منحة والشاة الصفية منحة يغدو بإناء ويروح بإناء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دودھ دینے والی اونٹنی کا عاریتاً دینا کیا ہی اچھا صدقہ ہے، اور دودھ دینے والی بکری کا عاریتاً دینا بھی کیا ہی اچھا صدقہ ہے، وہ صبح ایک برتن دودھ لے کر جاتی ہے اور شام کو ایک برتن لے کر واپس آتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6774]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6784. نعم الميتة أن يموت الرجل دون حقه
کیا ہی اچھی موت ہے کہ آدمی اپنے حق کا ....
حدیث نمبر: 6775
«نعم الميتة أن يموت الرجل دون حقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا ہی اچھی موت ہے کہ آدمی اپنے حق کا دفاع کرتے ہوئے مر جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6775]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن سعد. الصحيحة 697.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6785. نعم عبد الله خالد بن الوليد سيف من سيوف الله
خالد بن ولید اللہ کے کیا ہی اچھے بندے ہیں، ....
حدیث نمبر: 6776
«نعم عبد الله خالد بن الوليد سيف من سيوف الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خالد بن ولید اللہ کے کیا ہی اچھے بندے ہیں، وہ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6776]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 1237.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6786. نعما لمملوك أن يتوفى يحسن عبادة ربه وينصح لسيده نعما ....
اس غلام کے لیے کیا ہی اچھی بات ہے جو ....
حدیث نمبر: 6777
«نعما لمملوك أن يتوفى يحسن عبادة ربه وينصح لسيده نعما له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس غلام کے لیے کیا ہی اچھی بات ہے جو اپنے رب کی اچھی عبادت کرتا ہو اور اپنے مالک کا خیرخواہ ہو اور اسی حالت میں فوت ہو جائے، اس کے لیے کیا ہی اچھی بات ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6777]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6787. نعمتان مغبون فيهما كثير من الناس: الصحة والفراغ
دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ ....
حدیث نمبر: 6778
«نعمتان مغبون فيهما كثير من الناس: الصحة والفراغ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فراغت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6778]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت هـ] عن ابن عباس. ك 4/306.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6788. نفس المؤمن معلقة بدينه حتى يقضى عنه
مومن کی روح اس کے قرض کے سبب رکی رہتی ....
حدیث نمبر: 6779
«نفس المؤمن معلقة بدينه حتى يقضى عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کی روح اس کے قرض کے سبب رکی رہتی ہے، یہاں تک کہ اس کا قرض ادا کر دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6779]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ ك] عن أبي هريرة. المشكاة 2915.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6789. نفقة الرجل على أهله صدقة
آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔
حدیث نمبر: 6780
«نفقة الرجل على أهله صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6780]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت] عن ابن مسعود. الصحيحة 982.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6790. نفي بعهدهم ونستعين الله عليهم
ہم ان کے ساتھ کیے گئے عہد کو پورا کریں ....
حدیث نمبر: 6781
«نفي بعهدهم ونستعين الله عليهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم ان کے ساتھ کیے گئے عہد کو پورا کریں گے، اور ان کے خلاف اللہ سے مدد چاہیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6781]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن حذيفة. الصحيحة 2161: حم، الطحاوي، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح