صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7483. لا تنكح المرأة على عمتها ولا العمة على ابنة أخيها ....
کسی عورت کو اس کی پھوپھی کے ساتھ نکاح میں ....
حدیث نمبر: 7473
«لا تنكح المرأة على عمتها ولا العمة على ابنة أخيها ولا المرأة على خالتها ولا الخالة على بنت أختها لا الكبرى على الصغرى ولا الصغرى على الكبرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی عورت کو اس کی پھوپھی کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے، اور نہ ہی پھوپھی کو بھتیجی کے ساتھ، اور نہ کسی عورت کو اس کی خالہ کے ساتھ، اور نہ خالہ کو بھانجی کے ساتھ، نہ بڑی کو چھوٹی کے ساتھ اور نہ چھوٹی کو بڑی کے ساتھ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7473]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. الإرواء 1882.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7484. لا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها
کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ ....
حدیث نمبر: 7474
«لا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7474]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن أبي هريرة [ن هـ] عن جابر [هـ] عن أبي موسى وأبي سعيد. المصدر نفسه: ق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7485. لا تنهكي فإن ذلك أحظى للمرأة وأحب إلى البعل
سختی سے مت کاٹو کیونکہ یہ عورت کے لیے زیادہ ....
حدیث نمبر: 7475
" لا تنهكي فإن ذلك أحظى للمرأة وأحب إلى البعل"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سختی سے مت کاٹو کیونکہ یہ عورت کے لیے زیادہ خوش نما اور خاوند کے لیے زیادہ پسندیدہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7475]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أم عطية. الصحيحة 721.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7486. لا تواصلوا إني لست كأحد منكم إني أطعم وأسقى
وصال (لگاتار روزہ) مت رکھو، میں تم میں سے کسی ....
حدیث نمبر: 7476
«لا تواصلوا إني لست كأحد منكم إني أطعم وأسقى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وصال (لگاتار روزہ) مت رکھو، میں تم میں سے کسی کی طرح نہیں ہوں، مجھے تو کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7476]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7487. لا تواصلوا فأيكم أراد أن يواصل فليواصل حتى السحر إني ....
وصال مت رکھو، لیکن تم میں سے جو وصال کرنا ....
حدیث نمبر: 7477
«لا تواصلوا فأيكم أراد أن يواصل فليواصل حتى السحر إني لست كهيئتكم إني أبيت لي مطعم يطعمني وساق يسقيني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وصال مت رکھو، لیکن تم میں سے جو وصال کرنا چاہے تو وہ سحری کے وقت تک وصال کر لے، میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں تو اس حال میں رات گزارتا ہوں کہ مجھے کھلانے والا کھلاتا ہے اور پلانے والا پلاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7477]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ د] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7488. لا توصل صلاة بصلاة حتى تتكلم أو تخرج
ایک نماز کو دوسری نماز سے اس طرح مت ملاؤ ....
حدیث نمبر: 7478
«لا توصل صلاة بصلاة حتى تتكلم أو تخرج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک نماز کو دوسری نماز سے اس طرح مت ملاؤ کہ درمیان میں بات نہ کرو یا جگہ سے نہ نکلو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7478]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن معاوية. صحيح أبي داود 1034، الإرواء 444: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7489. لا توطأ حامل حتى تضع ولا غير ذات حمل حتى ....
حاملہ عورت سے اس وقت تک جماع نہ کیا جائے ....
حدیث نمبر: 7479
«لا توطأ حامل حتى تضع ولا غير ذات حمل حتى تحيض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حاملہ عورت سے اس وقت تک جماع نہ کیا جائے جب تک وہ بچہ جن نہ لے، اور غیر حاملہ سے اس وقت تک جب تک اسے حیض نہ آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7479]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن أبي سعيد. المشكاة 2338، الإرواء 187.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7490. لا توعي فيوعي الله عليك ارضخي ما استطعت
اپنے مال کو روک کر مت رکھو ورنہ اللہ بھی ....
حدیث نمبر: 7480
«لا توعي فيوعي الله عليك ارضخي ما استطعت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے مال کو روک کر مت رکھو ورنہ اللہ بھی تجھ پر اپنا فضل روک لے گا، جتنا ہو سکے خرچ کرتی رہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7480]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أسماء بنت أبي بكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7491. لا توكئ فيوكأ عليك
اپنے مال کی گرہ مت باندھو ورنہ اللہ کی رحمت ....
حدیث نمبر: 7481
«لا توكئ فيوكأ عليك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے مال کی گرہ مت باندھو ورنہ اللہ کی رحمت کی گرہ تجھ پر بھی باندھ دی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7481]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت] عن أسماء بنت أبي بكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7492. لا تهاجروا ولا تدابروا ولا تجسسوا ولا يبع بعضكم على ....
آپس میں بول چال ترک نہ کرو، ایک دوسرے سے ....
حدیث نمبر: 7482
«لا تهاجروا ولا تدابروا ولا تجسسوا ولا يبع بعضكم على بيع بعض وكونوا عباد الله إخوانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آپس میں بول چال ترک نہ کرو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے کی جاسوسی نہ کرو، اور تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے، اور اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7482]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح