🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5743. أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ (1) حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (2) كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (3) ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (4) كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ (5) لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ (6) ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ (7) ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ (8)
ایک دوسرے سے بڑھ کر مال و متاع اور جاہ و حشم کی کثرت کی حرص نے تمہیں (یادِ الٰہی سے) غافل کر دیا، یہاں تک کہ تم (اسی غفلت میں) قبرستانوں تک جا پہنچے، ہرگز ایسا نہیں ہونا چاہیے، تم عنقریب (اپنے انجام کو) جان لو گے، پھر تاکیداً سنو کہ ہرگز نہیں، تم جلد ہی جان لو گے، ہرگز نہیں، کاش کہ تم یقینی علم کے ساتھ (اس حقیقت کو) جانتے، تم یقیناً دوزخ کو دیکھ کر رہو گے، پھر تم اسے عین الیقین یعنی اپنی آنکھوں سے دیکھ لو گے، پھر اس دن تم سے (اللہ کی عطا کردہ) نعمتوں کے بارے میں ضرور بالضرور سوال کیا جائے گا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13766
13766- عن عبد الله بن الشخير قال: أتيت النبي صلى الله عليه وسلم وهو يقرأ: أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ قـال: يقـول ابن آدم: مالي مالي قال: وهل لك يا ابن آدم من مالك إلا ماأكلتَ فأفنيتَ، أو لبستَ فأبليتَ، أو تصدّقتَ فأمضيتَ.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الزهد (2958) عن هداب بن خالد، حدثنا هشام، حدثنا قتادة، عن مطرف، عن أبيه عبد الله بن الشخير فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13766 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه مسلم في الزهد (2958) عن هداب بن خالد، حدثنا هشام، حدثنا قتادة، عن مطرف، عن أبيه عبد الله بن الشخير فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13766 in Urdu