🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2402
وَبِهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ سَأَلَ وَلَهُ أَرْبَعُونَ دِرْهَمًا أَوْ قِيمَتُهَا فَهُوَ مُلْحِفٌ، وَهُوَ مِثْلُ سَفِّ الْمَاءِ.
اسی سند سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اس حال میں سوال کیا کہ اس کے پاس چالیس درہم یا ان کی قیمت کے برابر مال موجود تھا تو وہ گڑگڑا کر مانگنے میں حد سے بڑھنے والا ہے، اور اس کا مانگنا ایسا ہے جیسے (گرم) راکھ پھانکنا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2402]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2448، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2593 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2386، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13334»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2402 in Urdu