🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2557
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي رَزِينٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمِّي قَالَتْ: كَانَتْ أُمُّ الْحَرِيرِ إِذَا مَاتَ رَجُلٌ مِنَ الْعَرَبِ اشْتَدَّ عَلَيْهَا، فَقِيلَ لَهَا: يَا أُمَّ الْحَرِيرِ مَا لَكِ إِذَا مَاتَ رَجُلٌ مِنَ الْعَرَبِ اشْتَدَّ عَلَيْكِ؟ فَقَالَتْ: سَمِعْتُ مَوْلَايَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ مِنِ اقْتِرَابِ السَّاعَةِ هَلَاكَ الْعَرَبِ. قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ رَزِينٍ : I " وَكَانَ مَوْلَاهَا طَلْحَةُ بْنُ مَالِكٍ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مَالِكٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ .
محمد بن ابی رزین رحمہ اللہ کی والدہ بیان کرتی ہیں کہ ام الحریر کا یہ حال تھا کہ جب عرب کا کوئی آدمی فوت ہوتا تو ان پر بہت گراں گزرتا۔ ان سے کہا گیا: ”اے ام الحریر! کیا بات ہے کہ جب کوئی عرب فوت ہوتا ہے تو آپ پر بہت شاق گزرتا ہے؟“ انہوں نے کہا: ”میں نے اپنے آقا سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عربوں کی ہلاکت قیامت کے قریب آنے کی علامات میں سے ہے۔““ محمد بن رزین رحمہ اللہ نے کہا: ”ام الحریر کے آقا سیدنا طلحہ بن مالک رضی اللہ عنہ تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث طلحہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اس کے علاوہ نہیں، سلیمان بن حرب اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2557]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3929، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8159، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4942»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2557 in Urdu