الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8207
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، نَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَلَا تَتَزَوَّجُ فِي الْأَنْصَارِ؟ قَالَ: I " إِنَّ فِيهِمْ غَيْرَةً شَدِيدَةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا آپ انصار (کے قبیلے) میں شادی نہیں کریں گے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں غیرت بہت شدید ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسحاق بن عبداللہ رحمہ اللہ سے حماد بن سلمہ رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نضر بن شمیل رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8207]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4038، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1534، 1535، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3233 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5322، والبزار فى «مسنده» برقم: 6438»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8207 in Urdu