الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8327
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ حُذَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ ، وَلَا عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ ، وَلَا عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے وہ انہی میں سے ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن حسان رحمہ اللہ سے علی بن غراب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور علی سے عبدالعزیز کے سوا کسی نے نہیں، اس میں محمد بن مرزوق منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8327]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه علي بن غراب وقد وثقه غير واحد وضعفه بعضهم وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 271» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2966»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2966»
الحكم على الحديث: فيه علي بن غراب، مختلف فيه، وبقية رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8327 in Urdu