🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8415
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عِيسَى الْجَزَرِيُّ قَالَ: نَا صُهَيْبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ صُهَيْبٍ قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ صُهَيْبٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا إِذَا كُنَّا اثْنَيْنِ أَنْ نَصُفَّ جَمِيعًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبَّادٌ .
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حکم دیتے تھے کہ جب ہم دو آدمی ہوں تو دونوں ایک ہی صف میں کھڑے ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن بصری رحمہ اللہ سے اسماعیل بن مسلم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں عباد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8415]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 233، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1083، والبزار فى «مسنده» برقم: 4614، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6951، 7015، 7016»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8415 in Urdu