🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
117. مَنِ اسْمُهُ مُفَضَّلٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مفضل ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9203
حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ ، ثَنَا عَلِيٌّ ، ثَنَا أَبُو قُرَّةَ ، قَالَ: ذَكَرَ زَمْعَةُ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ نَافِعٍ، مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: كَيْفَ بِكُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ؟.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زِيَادٍ إِلَّا زَمْعَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو قُرَّةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب ابن مریم (سیدنا عیسیٰ علیہ السلام) نازل ہوں گے اور تمہارا امام تم ہی میں سے ہوگا؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے زیاد سے زمعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو قرہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9203]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3449، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 155، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6802، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7795، 8547، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20841»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9203 in Urdu